i پاکستان

ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحقتازترین

July 08, 2026

بلوچستان کے ضلع ژوب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حسن کاکڑ نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہے۔نوجوان کی لاش کو ضروری کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا جس کے بعد لواحقین کے حوالے کیا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی