i پاکستان

طویل غیرحاضری، محکمہ صحت بلوچستان نے 26 لیڈی ڈاکٹرز ،2ایم اوز کو ملازمت سے برطرف کردیاتازترین

September 10, 2026

صوبہ بلوچستان کے محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دو میڈیکل آفیسر بھی ملازمت سے برطرف کردئیے گئے ہیں، اس کے علاوہ ایک چوکیدار کو بھی ملازمت سے فارغ کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لیڈی ڈاکٹرز اور میڈیکل آفیسرز کو طویل غیر حاضری کی بنا پر برطرف کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی