i پاکستان

تاندلیانوالہ کی سیاست میں بڑی ہلچل، میاں منظور وٹو کی صاحبزادی عائشہ منظور وٹو کا این اے 97 سے الیکشن لڑنے کا اعلانتازترین

April 27, 2026

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ پنجاب کی سیاست کے سینئر اور بااثر نام مرحوم میاں منظور احمد وٹو کی صاحبزادی عائشہ منظور وٹو نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 تاندلیانوالہ سے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد مقامی اور صوبائی سیاسی حلقوں میں نئی صف بندیاں شروع ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ میاں منظور وٹو پنجاب کے تین مرتبہ وزیر اعلیٰ رہ چکے جبکہ ان کی وفات کے بعد بھی ان کا سیاسی خاندان قومی منظرنامے پر اثر رکھتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی