i پاکستان

سونے کی قیمت میں اضافہ،فی تولہ سونا 11100 روپے مہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیاتازترین

May 06, 2026

تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بدھ کو بڑا اضافہ ریکارڈ کیا زی ۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11100 روپے مہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9517 روپے بڑھکر 419206 روپے ہوگئی۔جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 223 روپے بڑھ کر 8072 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 111 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4666 ڈالر کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی