i پاکستان

صوابی‘ پولیس وین کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ، 1 اہلکار جاں بحق، 4 زخمیتازترین

July 15, 2026

صوابی میں کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب پولیس وین کا ٹائر پھٹنے کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 1 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4 اہلکار زخمی ہو گئے۔ریسکیو کے ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد علاج کے لیے مردان اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی