i پاکستان

سانگھڑ میں روزانہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوارشروع،او جی ڈی سی ایل کا پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خطتازترین

June 29, 2026

صوبہ سندھ میں واقع سانگھڑ سے پہلی بار یومیہ 2 ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی۔ او جی ڈی سی ایل نے تیل ذخائر کی دریافت پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط لکھ دیا ۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ تیل کی پیداوار کوفوری استعمال میں لانے کیلئے 4 انچ قطر اور ڈیڑھ کلو میٹر لائن بچھا دی گئی ہے جبکہ بوبی ڈیپ ون کنوئیں سے یومیہ خام تیل کی پیداوار درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی