i پاکستان

راولپنڈی میں واقع مشروبات بنانے والی نجی فیکٹری میں 120 کلو واٹ شمسی توانائی کے منصوبے کا افتتاحتازترین

September 24, 2024

راولپنڈی میں واقع مشروبات بنانے والی نجی فیکٹری میں 120 کلو واٹ شمسی توانائی کے منصوبے کا افتتاح
منصوبے کا افتتاح وزیر اعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کیا
قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے میں نجی شعبے کا کردار بہت اہم ہے- معاون وزیر اعظم
حکومت قابل تجدید توانائی کے فروغ کے لیے نجی شعبے کی مکمل معاونت کرے گی: رومینہ خورشید
ایسے منصوبوں سے پاکستان میں ماحولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی : رومینہ خورشید
ہمیں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے قابل تجدید توانائی کے ذرائع کو استعمال میں لانا ہوگا: رومینہ خورشید

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی