i پاکستان

راجن پور، کھیت میں داخل ہونے پر مبینہ تشددسے اونٹنی ہلاک،مقدمہ درجتازترین

May 19, 2026

راجن پور میں کھیت میں داخل ہونے پر ایک شخص نے اونٹنی پر مبینہ تشدد کیا۔بارڈر ملٹری فورس کے مطابق تشدد سے اونٹنی ہلاک ہوگئی، مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے ، علاوہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی