i پاکستان

پشاور، مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاکتازترین

September 11, 2026

پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان نیگڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی