کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات کے پیش نظر پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس سے کمرشل وہیکلز کے بعد موٹرکار،جیپ اورٹریکٹر کالائسنس بنانے کے اختیارات واپس لے لئے گئے۔رپورٹ کے مطابق پی ایچ پی اب صرف موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرے گی،اس حوالے سے ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی