i پاکستان

پیٹرول و ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہتازترین

February 16, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔اس ضمن یمں نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیاہے۔4 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے،مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی