i پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحانتازترین

February 27, 2026

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو منفی رجحان دیکھا گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مندی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 812 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک ہنڈرڈ انڈیکس 4266 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 68 ہزار 839 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بند ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی