i پاکستان

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقاتتازترین

September 25, 2026

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات ہوئی۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار، شہزادہ فیصل بن فرحان اور حاقان فیدان نے ملاقات میں مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ادارہ جاتی ڈھانچے کے قیام کی جانب پیشرفت کا جائزہ لیا۔اس کے علاوہ اس ملاقات میں علاقائی و بین الاقوامی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی