i پاکستان

پاکستان آرمی میڈیکل ٹیم کی دماغ کی کامیاب سرجری، نوجوان کی جان بچا لیتازترین

September 29, 2026

پاکستان آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری سے نوجوان کی جان بچا لی۔پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے دماغ کی کامیاب سرجری کی۔پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود نوجوان کی کامیاب سرجری کی۔واضح رہے کہ ٹریفک حادثے میں شدید زخمی گوادر کے 17 سالہ سلمان کو پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی