i پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا آج دورہ سعودی عرب کیلئے روانہ ہونگےتازترین

August 05, 2026

وزیراعظم شہباز شریف کا آج (جمعرات ) سے دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی