وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ملاقات کی، جس میں وزارت ریلوے سے متعلق امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو ریلوے کے جاری منصوبوں اور مختلف امور پر پیشرفت سے آگاہ کیا، جبکہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم نے ٹرین کے سفر میںلئے عملی اقداما ت کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ریلوے فریٹ سروس کو مزید فعال کرنا ناگزیر ہے، اس حوالے سے موثر اقدامات کیے جائیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی