وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو طلب کیا گیا فاقی کابینہ کا شیڈول اجلاس ملتوی کر دیا ۔ کابینہ ڈویژن ذرائع کے مطابق اجلاس کو آئندہ ہفتے تک ری شیڈول کر دیا گیا اور اس حوالے سے کابینہ ارکان کو باقاعدہ آگاہ بھی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کااجلاس جمعرات کو دن 12بجے طلب کیا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی