i پاکستان

وئٹہ، ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے شہری جاں بحق،2افرادزخمیتازترین

April 29, 2026

صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق یہ واقعہ ائیرپورٹ روڈ پر پیش آیا جہاں ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کے بیٹے کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ڈی آئی جی کوئٹہ کے مطابق ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جب کہ ملزم ایان احمد کی گرفتار ی کیلئے ٹیمیں چھاپے ماررہی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی