i پاکستان

نوشہروفیروز ،کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحقتازترین

February 16, 2026

نوشہروفیروز میں کار اور ٹریلر کی ٹکر سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ نوشہروفیروز میں نانگو شاہ کے قریب پیش آیا جہاں کار اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور ایمبولینس موقع پر پہنچ گئے جہاں سے لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹرز کی جانب سے کار سوار 6 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی