i پاکستان

نوشہروفیروز، عدالت جانیوالے 2 سگے بھائی فائرنگ سے جاں بحقتازترین

March 12, 2026

نوشہرو فیروز کے علاقے پرانا جتوئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق دونوں بھائی پیشی پر عدالت جا رہے تھے کہ راستے میں فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بظاہر کسی پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی