i پاکستان

نواب شاہ میں مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی،ٹرینوں کی آمدورفت معطلتازترین

October 10, 2026

نواب شاہ شوگر مل کے قریب مال بردار ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق بوگی اترنے سے ڈائون ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔مرمتی کام کے لئے عملہ اور بوگی کو ٹریک سے ہٹانے کے لئے مشینری طلب کرلی گئی۔ تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی