i پاکستان

مشرقِ وسطی میں کشیدگی ، 66 روز بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحالتازترین

May 05, 2026

امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال ہو گیا۔28 فروری کے بعد کویت کی ایئر لائن کی پہلی پرواز کی کراچی آمد ہوئی۔پرواز جے9507 محدود مسافروں کو لے کر کویت سے براہِ راست کراچی پہنچی۔کویت سے پاکستان کی براہِ راست پروازیں 2 ماہ سے زائد عرصے تک بند رہیں۔اس دوران کویت کی ایئر لائنز سعودی عرب کے دمام ایئر پورٹ سے پروازیں آپریٹ کر رہی تھیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی