i پاکستان

مشرق وسطی کشیدگی،پاکستانی ایئرپورٹس سے مشرق وسطی کی مزید 145 پروازیں منسوختازترین

March 05, 2026

پاکستانی ایئرپورٹس سے آج چھٹے روز مشرق وسطی کی 145 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ جمعرات کے روز کراچی سے مشرق وسطی کی 35، لاہور کی 29 اور ملتان کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ایران پر حملے کے بعد پاکستان کی منسوخ پروازوں کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔فلائٹ شیڈول کے مطابق 5 دن میں 8 ممالک کی منسوخ پروازیں 20 ہزار سے تجاوز کرگئیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی