i پاکستان

ملتان، ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اجتماعی شادیاں،تقریب سوشل میڈیا پر وائرلتازترین

April 27, 2026

ملتان کے نواحی علاقے شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں نے اجتماعی شادیاں کرلیں۔ 9دلہوں نے اپنی کزنز سے ایک ہی تقریب میں نکاح کیا،جہیزلینے سے انکارکردیا،اجتمائی شادی اور ایک ہی ولیمہ، خاندانی اتحاد کی خوبصورت تصویر بنا۔ تقریب کا مقصد ریکارڈ نہیں بلکہ سادہ شادیوں کا پیغام دینا تھا،سوشل میڈیاپرتقریب وائرل، نوجوانوں کومثالی قراردیدیاگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی