i پاکستان

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کے افسران کی چھٹیاں منسوختازترین

February 28, 2026

ملک کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد میں اعلی پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔اسلام آباد میں اعلی پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ کرتے ہوئے پولیس کے تمام نگراں افسران کو فوری ڈیوٹی پرحاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پہلے سے منظور شدہ چھٹیاں بھی فوری طور پر منسوخ کردی گئی ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی