لودھراں کے علاقے دنیاپور میں کتوں نے مدر سے سے واپس آتے ہوئے ایک بچی پر حملہ کر دیا۔ کتوں کے کاٹنے سے 3 سال کی بچی کی موت کا واقعہ ہوگئی جبکہ سینیٹری سپروائزراورحلقہ پٹواری کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرنے کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی