i پاکستان

لکی مروت، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیر افضل مروت کا سیکیورٹی گارڈ زخمی،ہسپتال منتقلتازترین

May 04, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود گاں سمندی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی پولیس کانسٹیبل اعتزاز کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ مزید علاج کے لئے بنوں ڈی ایچ کیو اسپتال ریفر کر دیا گیا۔زخمی پولیس اہلکار ایم این اے شیر افضل مروت کے ساتھ بطور سیکیورٹی گنر تعینات تھا اور چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی