i پاکستان

لیگی ایم پی اے عظمی کاردار جم میں راڈ لگنے سے زخمیتازترین

May 18, 2026

مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی پنجاب عظمی کاردار جم میں سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق چوٹ لگنے کے حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ ٹرینر کی عدم موجودگی کے باعث خود ٹھیک سے پن نہیں لگا پائی تھی۔عظمی کاردار کا مزید کہنا ہے کہ دوران ورزش ان کو راڈ سر پر آ کر لگی۔ لیگی ایم پی اے کو سروسز اسپتال میں طبی امداد دی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی