i پاکستان

لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق، مجموعی تعدداد 33 ہو گئی، میو اسپتال میں 7 مریض زیرعلاجتازترین

April 22, 2026

منکی پاکس وائرس کا پھیلائو میں تیزی آگئی ۔لاہورمیں ایک اور مریض میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبائی وزارت صحت کے مطابق 18 سالہ شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے،لاہور میں کنفرم مریضوں کی تعدداد 33 ہو گئی۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میو اسپتال میں 7 مریض زیرعلاج ہیں ،4 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق کی گئی ہے،3 مشتبہ مریض زیر علاج ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی