i پاکستان

لاہور، سابقہ بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کا ملزم چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقلتازترین

May 22, 2026

لاہور میں سابق بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔لاہور کی جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نعیم وٹو کی عدالت میں سابق بیوی کی غیر اخلاقی ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے گرفتار ملزم کو 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔واضح رہے کہ ملزم کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی