لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال کے والد انتقال کر گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نماز جنازہ آبائی گاں گھرال ضلع گجرات میں ادا کی گئی ۔سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی