i پاکستان

لاہو، آٹے کے بعد روٹی بھی مہنگی،شہری پریشانتازترین

May 21, 2026

لاہور میں روٹی 17 سے 20 روپے میں فروخت کی جارہی ہے ، گندم کی قیمت اوپن ہونے سے فی من آٹا 800 روپے تک مہنگا ہوگیا ۔عوام روٹی کی قیمت میں اضافے پر تلملا اٹھے ۔ان کاکہناہے کہ مالی حالات پہلے ہی خراب ہیں ،اب روٹی کھانے سے بھی گئے۔ شہریوں کاکہناہے کہ دیہاڑی دار طبقہ پریشان ہے کیونکہ کام ملتا نہیں اورروٹی مہنگی کرتے جارہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی