i پاکستان

کراچی ،مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک،7گرفتارتازترین

March 31, 2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوںمیں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے جبکہ7گرفتارکر لئے گئے ۔پولیس کے مطابق ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوئے اور 7 کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ پولیس مقابلے گلبرک ،عیدگاہ گرانڈ، جہانگیر آباد، سیکٹر5 ایچ ، نیوکراچی اور نارتھ کراچی میں ہوئے۔اس کے علاوہ میمن گوٹھ میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی