کراچی میں سائٹ سپرہائی وے پر قائم کلینک میں ڈکیتی کی واردات میں دو ملزمان مریضوں اور ڈاکٹروں کو لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوا مگر اسے دوسرا ڈاکو ساتھ لے گیا۔علاقہ مکینوں کے تعاقب پر ملزمان موٹر سائیکل چھوڑ کر پیدل بھاگ کھڑے ہوئے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی