i پاکستان

کراچی‘ 50 لاکھ غیرملکیوں کا بینک ڈیٹا ہیک کرنیوالا ملزم گرفتارتازترین

July 13, 2026

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے حساس اداروں کی مدد سے کراچی میں کارروائی کر کے ایک بڑے ہیکر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم پر 5 ملین (50لاکھ) غیر ملکیوں کے بینک اکاونٹس اور دیگر مالیاتی ڈیٹا ہیک کرنے کا الزام ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اہم شواہد برآمد کر لیے گئے ہیں جب کہ تفتیش جاری ہے اور اہم انکشافات اور مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی