خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیل کے مطابق کوہاٹ میں مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ریسکیو اداروں نے قریبی اسپتال منتقل کردیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی