i پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی،15جون کوہوگاتازترین

June 08, 2026

خیبرپختونخوا اسمبلی کا پیر کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس اب 15 جون 2026 کو دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے منعقد ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی