i پاکستان

خیبر پختونخوا ،سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائدتازترین

February 12, 2026

خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کی طالبات سے اپنے دفتر میں ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی۔اس سلسلے میں اعلی تعلیم کے محکمے نے تمام سرکاری جامعات کو خط بھیج دیا۔خط میں جامعات سے کہا گیا ہے کہ تمام ڈپارٹمنٹس میں ایک خاتون فیکلٹی ممبر کو نامزد کیا جائے۔خط کے متن کے مطابق خاتون فیکلٹی ممبر طالبات کے مسائل اور شکایات سن کر ازالہ کریں گی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی