i پاکستان

خیبر میں بی آئی ایس پی سینٹر کے گیٹ پر دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہواتازترین

February 12, 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں بی آئی ایس پی سینٹر کے گیٹ پر دھماکہ ہوا ہے۔پولیس کے مطابق لنڈی کوتل میں بی آئی ایس پی سینٹر کے گیٹ پر دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی