i پاکستان

کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانتازترین

September 25, 2026

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 70ہزار 914 کی سطح پرپہنچ گیا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 166پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ کیا گیاتھا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی