i پاکستان

ڈیرہ بگٹی ، سوئی میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحقتازترین

February 17, 2026

بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں گھر کی دیوار گرنے سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب گھر کی دیوار اچانک گر گئی اور بچہ ملبے تلے دب گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا مگر جانبر نہ ہو سکا تاہم واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہوگئی ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی