i پاکستان

حب ، کوچ اور ایل پی جی گیس بائوزر میں تصادم، دوافراد جاںبحق ،متعددزخمیتازترین

September 14, 2026

بلوچستان کے ضلع حب کے علاق وندر میں مسافر کوچ اور ایل پی جی گیس بائوزر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی آ رہی تھی جو حادثے کا شکار ہوگئی، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو رولرہیلتھ سینٹر وندر منتقل کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی