ضلع بھر میں فیصل آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں17ملزمان گرفتارسنگین جرائم میں ملوث سترہ ملزمان کو گرفتار کیا گیا.8منشیات و شراب فروش گرفتار جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں چرس اور شراب برآمد ہوئی.ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، جرائم کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی