i پاکستان

فیصل آباد: بہو نے ساس پر گرم دودھ ڈال دیا، مقدمہ درجتازترین

May 20, 2026

فیصل آباد: بہو نے ساس پر گرم دودھ ڈال دیا، مقدمہ درج 'تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک 216 رب میں گھریلو جھگڑے کے دوران بہو نے اپنی ساس شمیم بیگم پر کھولتا ہوا گرم دودھ انڈیل دیا، جس سے ان کا چہرہ اور جسم جھلس گیا۔ متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے ملزمہ کے خلاف دفعہ 336B کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی