i پاکستان

فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ،قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہوگئیتازترین

May 20, 2026

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 6 ہزار 800 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 70 ہزار 362 روپے ہو گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 830 روپے کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونا 4 لاکھ 3 ہزار 259روپے کا ہو گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی