دیربالا کے علاقے میں دو بندو میں بچہ گھر کے سامنے سے اغوا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں نے بچے کی بازیابی کے لئے ورثا سے بھاری تاوان طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی