i پاکستان

بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کا بیٹا گرفتارتازترین

May 15, 2026

بورے والا کے علاقے ساہوکا میں قتل میں ملوث جعلی پیر اور اس کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی ایس پی بورے والا کے مطابق وقوعہ کے روز ملزمان نے 5 لاکھ 60 ہزار روپے لینے کے بعد ایک شہری شفقت کو قتل کیا تھا۔پولیس کو چند روز قبل شفقت کی تشدد زدہ لاش نہر سے ملی تھی۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی