بنوں میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ برآمدتازترین
July 17, 2026
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔