i پاکستان

بلوچستان‘ دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےتازترین

October 23, 2026

بلوچستان کے علاقے دالبندین اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔دالبندین میں زلزلے کی شدت5.1 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز دالبندین سے 15 کلومیٹر مشرق میں تھا جبکہ گہرائی 53 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی