i پاکستان

بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟،ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے، جاوید ہاشمی کا بیانتازترین

July 22, 2026

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بجلی کے میٹر کٹے ہوئے ، ہر حد تک مزاحمت کریں گے۔رات گئے ایکس پر اپنے ٹویٹ میںجاوید ہاشمی نے لکھا کہ بجلی کاٹنے سے ہرا دو گے؟ ملتان کی جولائی کی گرمی میں مزاحمت زندہ ہے !۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی